مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 مارچ2023ء) مظفرگڑھ شہر میں دن دیہاڑے نامعلوم ڈاکو لاکھوں روپے اور موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے ہیں ۔
پولیس زرائع کے مطابق رکھ خانپور میں 3 نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکووں نے بیوپاری عباس دستی کے منشی صابر سے اسلحے کے زور پر 7 لاکھ روپے چھین لئے۔ ڈاکو لاکھوں روپے کے ساتھ منشی صابر سے اسکا نیا موٹر سائیکل بھی چھین کر فرار ہوگئے۔تھانہ سول لائنز پولیس نے متاثرہ شخص صابر کی مدعیت میں 3 نامعلوم ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ڈاکووں کی تلاش شروع کر دی ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…