مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 10 اگست2019ء) سردار عامر طلال خان گوپانگ ممبر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ مظفرگڑھ سے علی پور سڑک جو قاتل روڈ کے نام سے مشہور ہو چکی ہے،اس کی میں نے وزیراعظم عمران خان سے منظوری کرا لی ہے اس منصوبہ کی خبر ضلع مظفرگڑھ کے علاقے کیلئے خوش کن ہے ،اس پر جلد کام شروع ہو جائے گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہائی کورٹ بار ملتان کے ممبر میاں احمد محمود سینئر ایڈووکیٹ کی سردار عامر طلال خان گوپانگ ممبر قومی اسمبلی مظفرگڑھ سابق صوبائی وزیر ملک جہانزیب وارن اور سردار اختر علی گوپانگ راہنما پیپلزپارٹی کے اعزاز میں دئیے گئے عشائیہ کے موقع پر شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا ہے عوام کی امیدوں پر پورا اتروں گا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…