Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ سپر لیگ کا فائنل دارالارقم سکول ڈولفنز نے جیت لیا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 جنوری2019ء) مظفرگڑھ سپر لیگ کا فائنل دارالارقم سکول ڈولفنز نے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد کاہلوں ڈیریز سٹالینز سے 5وکٹوں سے جیت لیا، تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے کہا کہ صحت مند معاشروں کی تشکیل میں تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیل بھی کلیدی کردار ادا کرتے ہیں، کھیلوں کے ذریعے نوجوان نسل کی جسمانی نشونماکے ساتھ ساتھ ان کی کردار سازی بھی کی جاتی ہے ، مظفرگڑھ سپر لیگ کاانعقاد مظفرگڑھ کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے جہاں کرکٹ کے شائقین کو ایک خوبصورت تفریح کا موقع ملا وہاں ضلع کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی ہوئی اور ان کی صلاحیتوں میں نکھار پیدا ہوا، ڈپٹی کمشنر نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی کرکٹ کے ساتھ ساتھ دوسرے کھیلوں کے فروغ کیلئے ضلع میں عملی اقدامات کئے جائیں گے اور ضلع کی عوام کو اس طرح کے صحت مند تفریح کے مواقع میسر آئیں گے، اس موقع پر چیئر مین ضلع کونسل حافظ عمر خان گوپانگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ مظفرگڑھ سپر لیگ ضلع کے لئے ایک اعزاز ہے
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago