مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مئی۔2015ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق علی پور کے کچے کے علاقے میں اشتہاری ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ڈاکوؤں سے فائرنگ کے تبادلے میں انور اور عطا محمد نامی ڈاکو ہلاک ‘ ان کے ساتھی فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو رحیم یار خان اور مظفر گڑھ اضلاع کی پولیس کو قتل اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…