Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ: بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 دسمبر2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق 132KVگرڈاسٹیشن گجرات سے منسلک11KVفیڈربصیرہ گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرڈیوالاگرڈاسٹیشن کوٹ ادو سے منسلک فیڈرڈی ڈی پناہ ون گرڈاسٹیشن چوک سرورشہیدسے منسلک فیڈرریاض آباد گرڈاسٹیشن کوٹ سلطان سے منسلک فیڈرانڈس گرڈاسٹیشن فتح پورسے منسلک فیڈرآصف پلی گرڈاسٹیشن کروڑسے منسلک فیڈرسامٹیہ گرڈاسٹیشن گرڈاسٹیشن ڈمروالاسے منسلک فیڈرکوٹلہ گاموںپر 16 دسمبر کو اور 132KV گرڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک 11KV فیڈر وسندے والی گرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک فیڈرترکش کالونی گرڈاسٹیشن کوٹ ادو سے منسلک فیڈرٹیوب ویل نمبر10 گرڈاسٹیشن کروڑسے منسلک فیڈرطالب والا گرڈاسٹیشن فتح پورسے منسلک فیڈرہیڈتاتار گرڈاسٹیشن علی پور سے منسلک فیڈرلتی ٹوگریڈاسٹیشن ماہڑہ خاص سے منسلک فیڈرحبیب پر17دسمبرکوباوقت صبح08.30سے دوپہر12.30بجے تک اور132KVگرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک11KV فیڈرمونڈکا پر16دسمبرکواورگرڈاسٹیشن گجرات سے منسلک فیڈرسٹی گجرات پر17دسمبرکواورگرڈاسٹیشن مظفرگڑھ سے منسلک فیڈرزپاورہاوس،یادگارکلب گرڈاسٹیشن علی پورسے منسلک فیڈرسٹی ون علی پورپر19دسمبرکوباوقت صبح08.30سے دوپہر02.30بجے تک اور132KVگرڈاسٹیشن لیہ سے منسلک فیڈرپاورہاوس ون پر19دسمبرکوباوقت صبح 8.00سے 4.00بجے تک کریش مینٹی نینس پروگرام،فیڈرز،گرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اور دیکھ بھال کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔

ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں کوئی دوسرا مناسب انتظام کر لیں۔ \378

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago