Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ‘ با اثر افراد کا گلی میں آنے سے منع کرنے پر نوجوان پر بہیمانہ تشدد ‘ غیر انسانی سلوک ‘ ویڈیو بنا کر پھیلا دی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔29 جون ۔2016ء ) مظفرگڑھ میں با اثر افراد نے گلی میں آنے سے منع کرنے پر نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بناڈالا ‘ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔اطلاعا ت کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں کے رہائشی احسن علی نے گرمانی خاندان کے نو جوانوں حمزہ وغیرہ کو گلی میں آکر شور شرابہ کرنے سے منع کیا تو وہ روزہ دار نوجوان احسن کو اس کے گھر سے اٹھا کر اپنے ڈیرے پر لے گئے اور اس کے کان پکڑوا کر تشدد کا نشانہ بنایا ۔منہ میں جوتا ڈال کر معافی مانگنے پر مجبور کیا اور پھر ویڈیو بنا کر پورے علاقے میں پھیلا دی اطلاعات ملنے پر ڈی پی او مظفر گڑھ نے فوری کارروائی کا حکم دیا ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کر کے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago