مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 مارچ2023ء) مظفرگڑھ میں 2 روزہ جشن بہاراں میلے کا افتتاح ہوگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی نے ڈی پی او رضا صفدر کاظمی کے ہمراہ میلہ جشن بہاراں کا افتتاح کیا۔ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی قیادت میں ڈی سی آفس سے فیاض پارک تک کلچر ریلی نکالی گئی۔
ڈپٹی کمشنر نےریلی کے ہمراہ فیاض پارک پہنچ کر میلہ جشن بہاراں کا افتتاح کیا۔ ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے مختلف اداروں کی طرف سے لگائے گئے پھولوں کے سٹالز کا معائنہ کیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ میلے ٹھیلے ہماری ثقافت کا ایک اہم حصہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کی تفریح کیلئے پروگرام ترتیب دیئے گئے ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…