News

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 03 اگست2022ء) قوم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کی عوامی خدمت میں بے لوث خدمات سرانجام دیتے ہوئے المناک حادثہ میں شہادت کو سلام پیش کرتی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر انجینئر محمدخالد، میجر جنرل امجد حنیف، نائیک مدثر فیاض، میجر محمد طلحہ منان اور میجر سعید اللہ کی پاک آرمی اور ملکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 اگست2022ء) قوم پاک فوج کے عظیم سپوتوں کی عوامی خدمت میں بے لوث خدمات سرانجام دیتے ہوئے المناک حادثہ میں شہادت کو سلام پیش کرتی ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر انجینئر محمدخالد، میجر جنرل امجد حنیف، نائیک مدثر فیاض، میجر محمد طلحہ منان اور میجر سعید اللہ کی پاک آرمی اور ملکی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ان خیالات کااظہار متحدہ علماء مشائخ امن کمیٹی پاکستان، تحریک حقوق مظفرگڑھ، سول سوسائٹی اور انجمن تاجران مظفرگڑھ کے عہدیداران کے مشترکہ تعزیتی اجلاس میں چیئرمین مولانا سید عبدالمعبودآزاد، آرگنائزر رانا محمد افضل، قاری عبدالغنی ثاقب، سید امیر حسن شاہ، سید غضنفر عباس نقوی، قاری ظفر کوثر چشتی، رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، پروفیسر نذیر احمد بھٹی، الشیخ ابوہریرہ، پروفیسر شفیع اللہ خان، سید علی حیدر زیدی، جاوید اختر ملک، منور حسین بھٹی، محمد افضل چوہان، ساجد علی ملک، سید افتخار علی رضوی، جازب چوہدری، مدثر الطاف، عابد حسین دستی ودیگر نے پاک آرمی کے آفیسران اور جوانوں کے درجات بلندی کیلئے دعا کی اور اللہ تعالیٰ انکے درجات بلند فرمائے ۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago