مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست2019ء) ڈیرہ ، مظفرگڑھ شہر اور گردونواح کی آبادیوں میں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا، مظفرگڑھ میں ایڈز میں مبتلا مریضوں کی تعداد 50افراد سے بھی تجاوز کر گئی، ایڈز میں مبتلا مریضوں میں میاں بیوی اور بچے بھی شامل ہیں جبکہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں 5 مزید مریضوں میں ایڈز کے مرض کی تصدیق ہوگئی۔
نئے مریضوں کی دریافت پر محکمہ صحت کی ٹیمیں متاثرہ ایڈز کے مریضوں کا معائنہ اور معلومات حاصل کرنے ہسپتال پہنچ گئیں۔ محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق سابقہ ایڈز کے مریضوں کی تعداد 47 تھی جو اب تک52 تک جا پہنچی ہیں جن کا تعلق مظفرگڑھ کے علاقے ٹبہ کریم آباد، شاہ جمال، خانگڑھ، واں پتافی، قصبہ گجرات، دوآبہ، سنکی، اور مراداآباد سے ہے جبکہ قابل زکر امر یہ بھی ہے کہ مظفرگڑھ میں ایڈز سے متاثرہ افراد کے لیے کوئی بھی سنٹر یا ہسپتال قائم نہیں ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…