News

مظفرگڑھ اور کوٹ ادو میں پاکستان بیت المال کی طرف سے فلڈ ریلیف کیمپس کاانعقاد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 اگست2022ء) ڈائریکٹر پاکستان بیت المال جنوبی پنجاب مہر مظہر عباس صاحب کی ہدایات پر مظفرگڑھ اور کوٹ ادو میں پاکستان بیت المال کی طرف سے فلڈ ریلیف کیمپ لگائے جا رہے ہیں ۔

اسسٹنٹ ڈاِریکٹر نے عوام سے اپیل کی حالیہ سیلاب جس کی وجہ سے گیارہ سو سے زیادہ اموات ہوئی ہیں، سات لاکھ سے زیادہ مویشی ہلاک ہوئے ہیں اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے اور دس بلین ڈالرز کا نقصان ہوچکےہےاور لاکھوں لوگوں کے کچے پکے مکانات گر چکے ہیں۔

ان سب کی بحالی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے ہوگی اور ان متاثرین کو سردیوں کی آمد سے پہلے ان کو چھتیں دینا ہوں گی۔ اس ضمن میں عوام سیلاب متاثرین کی بحالی کے حکومتی اداروں بالخصوص پاکستان بیت المال کا ساتھ دیں تاکہ ان کی آبادکاری شروع کی جاسکے ۔اس لیے مظفرگڑھ میں پرانی چونگی اور کوٹ ادو میں گھوڑا چوک پر لگائے جانے والے کیمپ میں آکر رابطہ کریں۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago