Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ اور علی پور میں شدید دھند کا راج ،حد نگاہ صفر

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 جنوری2019ء) مظفرگڑھ اور علی پور میں شدید دھند کا راج حد نگاہ رات اور صبح کے وقت صفر ہو جاتی ہے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور کراچی لا ہور اور کوئٹہ جانے والی ٹریفک بھی معطل ہو جاتی ہے دوسری طرف پنجاب حکومت کے احکامات کے باوجود نجی اسکولوں کے مالکان نے سکول بند نہیں کئے شدید د دھند اور سردی کے باعث بچوں کو سکول آنے جانے میں انتہائی دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago