مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2020ء) مظفرگڑھ اورتحصیل کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل نے ایک مرتبہ پھر حملہ کردیا ہے۔ محکمہ زراعت اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ٹڈی دل کے خاتمے کی کوششیں کی جارہی ہیں ٹڈی دل کو ختم کرنے کیلئے اسپرے کیا جا رہا ہے۔مقامی افراد بھی ڈھول،پیپے،ڈرم بجا کر محکمہ زراعت کا ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ ٹدی دل سورج مکھی،کپاس کی فصلات اور سبز چارے کو بہت زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے۔ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے کاشتکاروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ٹڈی دل سے متاثرہ علاقوں کے بارے میں فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو آگاہ کریں تاکہ فوری طور پر ٹڈی دل سے نمٹا جاسکے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…