Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ الحاج رانا محمد وکیل خان مرحوم کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2018ء) ملک کے مایہ ناز و معروف ایوارڈ یافتہ ماہر تعلیم ممتاز ریاضی دان اور ضلع مظفرگڑھ کے ممتاز تعلیمی ادارے وکیل ہائر سیکنڈری سکول رجسٹرڈ خان گڑھ کے بانی الحاج رانا محمد وکیل خان مرحوم کی چھٹی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔اس موقع پر ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب وکیل ہائر سکینڈری سکول مین کیمپس (بستی درگھ ) خان گڑھ اور سٹی کیمپس خان گڑھ میں منعقد ہوئیں۔جس میں مقررین ،اساتذہ اور ان کے نامور شاگردوں نے مرحوم کی تعلیمی،سماجی اور ملی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا.جبکہ تقریب میں مرحوم کے صاحبزادوں سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ہائی سکول رانا فرزند علی, رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، رانا ساجد علی سیکرٹری, رانا راشد علی بزنس مین, رانا واجد علی ایڈووکیٹ اور ڈاکٹر رانا ماجد علی ڈپٹی ڈویلپمنٹ منیجر نیسلے کمپنی سمیت عزیزواقارب اور ہر مکتب فکر کے نمائیندہ افراد نے شرکت کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago