مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں احسان پور کے مقام پر دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں 2 افراد جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں محمد اسلم اور بلال عمر موقع پر جاں بحق ھو گئے جبکہ نزیر اور شازیہ بی بی شدید زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد احسان پور ہسپتال میں منتقل کر دیا ہے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق تونسہ اور پہاڑ پور سے ہے ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…