مظفرگڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 1 فروری 2014ء) مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی کے واقعے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا ہے ، چیف جسٹس آف پاکستان تصدق حسین جیلانی نے مظفرگڑھ اجتماعی زیادتی واقعے کی آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق آئی جی پنجاب کو 4 فروری کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ مظفرگڑھ میں پنچائیت کے فیصلے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی گئی تھی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…