News

مظفرگڑھ ،60کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والی 9 کلومیٹر طویل سڑک کا افتتاح

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 دسمبر2022ء) ایم پی اے اشرف خان رند نے 60 کروڑ روپے کی لاگت سے سندیلہ چوک سے تونسہ بیراج تک 9 کلو میٹر روڈ کا افتتاح کردیا ۔دائرہ دین پناہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے، سندیلہ چوک سے تونسہ بیراج تک سڑک کافی عرصہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی تھی جس کی وجہ سے اس سڑک پر سفر کرنے والوں کا بہت وقت ضائع ہوتا اور انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

ایم پی اے اشرف خان رند نے گزشتہ برس اس سڑک کا سنگ بنیاد رکھا تھا جس کا اب مکمل ہونے کے بعد ایم پی اے اشرف خان رند نے افتتاح کر دیا ہے۔9 کلومیٹر طویل یہ سڑک 60 کروڑ روپے کی لاگت سے مکمل ہوئی ہے،اس کے مکمل ہونے سے دائرہ دین پناہ کی عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا ہے۔نصیر،ارشد،اشرف،خورشید، شاہد اور متعدد دیگر شہریوں نے سڑک کی تعمیر مکمل ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تونسہ اور ملتان کا سفر گھنٹوں کی بجائے منٹوں میں طے ہو گا۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

6 days ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago