مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 اگست2017ء)مظفرگڑھ شہر میں یوم آزادی کی مرکزی تقریب ڈسٹرکٹ کونسل آفس مظفرگڑھ میں چیئرمین ڈسٹرکٹ کو نسل سردار عمر خان گوپانگ کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس میں ڈپٹی کمشنر سیف انور, ڈی پی او اویس ملک, ممبران اسمبلی میاں عمران قریشی, حماد نواز خان ٹیپو, سردار عامر طلال گوپانگ,وائس چیئرمین ملک عابد بھابھہ اور سردار اقبال خان پتافی پرچم کشائی کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔تقریب میں یونین کونسلز کے چیئرمین, وائس چیئرمین اور دیگر شریک ہوں گی. اس موقع پر ثقافتی شو کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔ جس میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔مقامی گلوکار اور طلبہ جشن آزادی کی مناسبت سے ملی نغمے پیش کریں گے۔تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد کو ایوارڈز بھی دئیے جائیں گے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…