مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 جنوری2020ء) مظفرگڑھ محمود کوٹ روڈ پر محکمہ جنگلات کی رہائشی کالونی میں مکان نمبر 2 میں آتشزدگی،کمرے میں موجود موٹر سائیکل اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہو گیا ،ریسکیو زرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ ہونے کی وجہ سے لگی گھر میں موجود کمرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، 1122 کی ٹیم نے ایمبولینس اور فائر وہیکل کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ کر بر وقت فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر مکمل قابو پا لیا کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…