مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈات ستی۔ 02 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے سنانواں کے علاقہ ڈوگراں کلاسرہ میں 2 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق تفصیل کے مطابق ڈوگراں کلاسرہ کے رھائشی محنت کش محمد بلال کے دو بچے احسان اور دانش گھر کے ساتھ کھیل رھے تھے کہ دس سالہ احسان پاوں پھسلنے سے گہرے تالاب میں گرگیا احسان کو ڈوبتا دیکھ کر بڑے بھائی گیارہ سالہ دانش نے چھوٹے بھائی کو بچانے کیلئے تالاب میں چھلانگ لگا دی اور چھوٹے بھائی کو بچانے کی کوشش میں خود بھی ڈوب گیا ریسکیو 1122 نے اطلاع ملنے پر جائے حادثہ پر پہنچ کر لاشوں کو تالاب سے نکال کر سنانواں ھسپتال منتقل کر دیا ھے
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…