News

مظفرگڑھ ، پولیس کی حراست سے ملزم فرار ہونے پرسب انسپکٹر گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ میں پولیس کی حراست سے ملزم فرار ہونے پر سب انسپکٹر گرفتار۔ایف آئی آر کے مطابق شاہ جمال پولیس کا سب انسپکٹر حافظ وسیم احمد کانسٹیبل حسنین رضا کے ہمراہ لاہور کے تھانہ ہنجروال سے اشتہاری ملزم عبدالروف کو مظفرگڑھ کے تھانہ شاہجمال منتقل کرنے کےلئے پرائیویٹ کار میں لا رہے تھے کہ شاہجمال سے تھوڑا پہلے مہر پور چوک میں اشتہاری ملزم عبدالرؤف عرف روفی کٹانہ کار سے جمپ لگا کر ہتھکڑی سمیت فرار ہو گیا۔

ملزم کے فرار ہونے کی اطلاع پرپولیس کی دوڑیں لگ گئیں،ایلیٹ فورس نے علاقہ میں گشت شروع کر دیا ہے۔ڈی پی او احمد نواز شاہ کے حکم پر سب انسپکٹر حافظ وسیم احمد اور کانسٹیبل حسنین رضا کو ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر مقدمہ درج کر کے گرفتارکر لیا گیا ہے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

7 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

7 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

7 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago