Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ، ٹی ایم سے پیسے نکالنے والے نوجوان کو لوٹنے کی کوشش نام

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2020ء) مسلح ڈاکوؤں کی نیشنل بنک کی اے ٹی ایم سے پیسے نکلوا کر نکلنے والے نوجوان کو لوٹنے کی کوشش نوجوان کی حاضردماغی کی وجہ سے ناکام ہو گئی ۔گزشتہ شب اے ٹی ایم سے پیسے نکال کر با ہر نکلتے وقت نوجوان نے ڈاکووں کو اسلحہ نکالتے دیکھ کر اپنی موٹرسائیکل کی رفتار تیز کردی اور ڈاکو ناکام ہوکر لوٹ گئے۔ نوجوان نے 15 پر کال کر کے پولیس کو اطلاع دی پولیس ٹیم نے موقع پر پہنچ کر کاغزی کاروائی کی اور واپس لوٹ گئے یاد ر ہیکہ مظفرگڑھ میں گزشتہ ایک ماہ سے مسلح ڈاکووں کا گینگ سرگرم ہے اور آئے دن کی ڈکیتیوں سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہو چکے ہیں پولیس ابھی تک ڈاکووں کو پکڑنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago