Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ، وکلاکے لئے نئے چیمبرز کی تعمیر کے لئے اوپن ٹینڈرز طلب کرنے کا فیصلہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے وکلاکے لئے نئے چیمبرز کی تعمیر کے لئے اوپن ٹینڈرز طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وکلاء کو کم قیمت میں نئے چیمبرز دئیے جا سکیں.
یہ بات صدر مظفرگڑھ بار, مہر اعجاز احمد اور جنرل سیکرٹری بار ,ظفر اقبال انصاری نے وکلائ راہنماؤں رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ, ملک محمد نقی کمبوہ, حارث خان ملک محمد اکرم, رانا واجد علی ایڈووکیٹ کے ہمراہ میڈیا سے ایک ملاقات میں بتائی. انہوں نے کہا کہ مظفرگڑھ میں وکلا کالونی کا کیس حکومت پنجاب کے پاس زیر التوائ ہی. جس کے لئے بار کی طرف سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو خط لکھا جا رہا ہے تاکہ کالونی کی جگہ کا قبضہ لیا جا سکے۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago