مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2022ء) مظفرگڑھ علی پور روڈ پر وسندیوالی میں روئی کی گانٹھوں سے بھرا ٹرالر الٹ گیا ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے اسٹیشن سے فائر وہیکل اور ایمبولینس کو روانہ کرا دیا۔
کچھ دیر بعد موقع پر موجود محکمہ ٹریفک پولیس کی کال موصول ہوئی جس میں کہا کہ حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہے اور ٹرک الٹنے کی وجہ روڈ بلاک تھا جسے ہم نے ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے۔ اس اطلاع پر کنٹرول نے ایمبولینس اور فائر وہیکل راستے سے واپس بلوا لی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…