News

مظفرگڑھ ، مسلح ڈاکونقدی اور زیورات لوٹ کر فرار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ شہر کے مضافات میں مظفرگڑھ ملتان روڈ پر موضع بھٹہ پور کی بستی پنجے والا کے رہائشی عرفان بھٹہ کے گھر دن دیہاڑے 11 بجے تین نامعلوم ڈاکو اسلحہ کے زور پر گھر میں گھس کر خواتیں کو محبوس بنا کر گھر سے لاکھوں روپے نقد ی اور طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو گئے۔

پولیس ذرائع کے مطابق انہوں نے گھر میں موجود خواتین کے کانوں سے بالیاں تک کاٹ کر اتار لیں،مزاحمت پر 30 سالہ رضیہ بی بی کو پسٹل کے بٹ سے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی شروع کر دی ۔فارنزک ٹیم نے موقع واردات سے فنگر پرنٹس اور دیگر شواہد حاصل کر لئے ہیں

Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago