مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 جنوری2023ء) کوٹ ادو تھانہ سنانواں کی حدود میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب فروش کو گرفتارکرلیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوٹ ادو کی ہدایت پر،ایس ڈی پی او سنانواں ریاض حسین بخاری کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سنانواں نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروش ملزم سلیم ڈہر سے 60 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔اس موقع پر پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا نا سور ہیں،کوٹ ادو پولیس ضلع بھر کو برائیوں سے پاک کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…