مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) مظفرگڑھ کے صحافیوں نے علاقہ تھانہ سٹی کی حدود میں شادی والے گھر میں ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں واقعہ کی کوریج کرنے والے صحافی منصور پاشا کو شامل کرنے کی مذمت کی ہے۔صحافی رہنمائوں نے کہا ہے کہ پولیس کی کارروائی کی وڈیو بنانے کی پاداش میں صحافی کے خلاف مقدمہ درج کرنا آزادی صحافت کے منافی ہے۔صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب مظفرگڑھ نعیم احمد خان اور صدر جنوبی پنجاب یونین آف جرنلسٹس رانا امجد علی امجد نے صحافی کا نام مقدمے میں شامل کرنے کی مذمت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…