Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ، سینئر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد مسعود کی ر ہائش گاہ کے کمرے کی چھت گرگئی ، جانی نقصان نہیں ہوا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2019ء) گزشتہ روز ہونے والی بارش میں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کی رہائشی کالونی میں سینئر ڈینٹل سرجن ڈاکٹر محمد مسعود کی ر ہائش گاہ کے ایک کمرے کی چھت گرگئی ۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق خوش قسمتی سے بچے اور اہلخانہ دوسرے کمرے میں ہونیکے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ، ڈینٹل سرجن کی طرف سے مرمت کی متعدد درخواستوں پر کوئی کاروائی نہیں کی گئی
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago