مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 نومبر2019ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے روہیلانوالی میں ڈکیتی کی واردات تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں بسم اللہ سٹی میں یعقوب خان کی سگریٹ ایجنسی پر گزشتہ روز مغرب کے وقت 4 ڈاکو آ گئے اور اسلحہ کے زور پر یعقوب خان کے ملازم اور و ہاں موجود دیگر افراد سے موبائل فون نقدی اور سگریٹ کی پیٹیاں چھین کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…