News

مظفرگڑھ ، سلطان کالونی کے قریب جعلی کرنسی چلاتے ہوئے جعلی آفیسر گرفتار

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے سلطان کالونی کے قریب جعلی کرنسی چلاتے ہوئے جعلی آفیسر گرفتارہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے سلطان کالونی کے قریب بیکو کمپنی کے پٹرول پمپ پر ایک قیمتی گاڑی پر سوار شخص نے دس ہزار روپے کا تیل ڈلوایا اور سیلز مینیجر کو پانچ پانچ ہزار کے دو نوٹ تھما دئیے جن کو پمپ ملازم نے پہچان لیا تو فوراً پمپ مالک سعادتِ اعوان نے پولیس چوکی سلطان کالونی کو ٹیلیفون کر دیا جس پر چوکی انچارج عمران آصف نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago