مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 اکتوبر2022ء) مظفر گڑھ میں عدالت نے لڑکی سے زیادتی کے مجرم کو سزائے موت اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفر گڑھ نے لڑکی سے زیادتی کا جرم ثابت ہونے پر مجرم کو موت کی سزا سنائی۔ عدالت نے مجرم کو 1 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا۔پولیس نے اس حوالے سے بتایا کہ عدالت سے سزا پانے مجرم نے 2019 میں ایک لڑکی سے زیادتی کی تھی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…