مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اکتوبر2022ء) مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ میں محکمہ فشریز کی جانب سے دریائے سندھ میں تونسہ بیراج کے مقام پر 20 ہزار مچھلی کے بچے چھوڑ دیے گئے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ فشریز مظفرگڑھ کے مطابق محکمہ فشریز کی جانب سے رواں سال اب تک 6 لاکھ 64 ہزار مچھلی کے بچے چھوڑے جاچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مچھلی دریا میں چھوڑنے کا مقصد اس کی پیدوار کو بڑھانا ہے، محکمہ فشریز مچھلی کی پیداوار بڑھانے کےلئے آئندہ بھی دریائے سندھ میں مچھلی کے بچے چھوڑتا رہے گا۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…