Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ، خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن، بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 22 جولائی2019ء) ایس ایچ او جتوئی کی سربراہی میں خفیہ اطلاعات پر سرچ آپریشن، بھاری تعداد میں اسلحہ، ایمونیشن برامد ملزمان گرفتارتفصیلات کے مطابق ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری نے انٹیلی جنس بیسڈ مختلگ مواضعات، جھگی والا، بستی عارف، موضع وینس میں پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سرچ آپریشن کیا جہاں پولیس کی مختلف ٹیموں نے مشکوک افراد کی بائیو میٹرک اور قومی شناختی کارڈ کے ذریعے تصدیق کی جبکہ 3 جرائم پیشہ افراد جنکا مبینہ طور پر جرائم پیشہ افراد کے بڑے گروہ سے رابطہ کا انکشاف ہوا ہے جن سے ابتدائی طور پر 2 رائفلیں، 4 پستول معہ زندہ روند و درجنوں کارتوس برامد کرا لئے گئے ہین مزید برامدیاں بھی متوقع ہیں، ان ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے، ایس ایچ او جتوئی کا کہنا تھا کہ مجرمان خواہ کتنے ہی طاقتور ہوں ان کو قانون کی سلاخون کے اندر ہی پابند رکھا جائیگا ان کے خلاف مزید کارروائیاں بھی عمل میں لائی جائیں گی، ڈی پی او صادق علی ڈوگر نے بہترین کارروائی پر ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری معہ پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago