کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلا ک ایل میں دُلہے کو تیسری شادی اس وقت مہنگی پڑ گئی تھی جب اس کی بیوی اپنے بچوں کے ساتھ ولیمے کی تقریب میں داخل ہوئی، فلمی اندار میں بیوی نے اپنے ہی شوہر کا پول کھول دیا جو تیسری شادی کر رہا تھا۔ باراتیوں کو دُلہے آصف کی پہلے کی گئی شادیوں کا علم ہو ا تو انہوں نے دُلہے کی خوب عزت افزائی کی اور مار پٹائی شروع کردی ۔ساتھ ہی ساتھ اس کے کپڑے بھی پھاڑ دیئے۔ جان بچانے کے لئے آصف بس کے نیچے چھپ گیا ۔ دُلہن والوں نے دھلائی کرنے کے بعد آصف کو پولیس کے حوالے کر دیا ۔ پولیس نے دُلہے کو گرفتار کرتے ہوئے تمام پارٹیوں کو پولیس سٹیشن بلا لیا۔ تاہم پولیس نے موقف اختیار کیا کہ معاملہ عدالت میں حل ہو گا۔دُلہے کو حراست میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں، جس پر پولیس نے آصف کو رہا کر دیا ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…