Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ، ترک کالونی بدحالی کا شکار، مکینوں کا اصلا ح و احوال کا مطالبہ

مظفرگڑھ۔ 31 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) مظفرگڑھ میں ترکی حکومت کی طرف سے سیلاب متاثرین کیلئے بنائی گئی ترک کالونی انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ بدحالی کا شکار ہو گئی ہے کالونی کیلئے ایک مارکیٹ بنائی گئی تھی جو آج تک آباد نہیں ہو سکی روزمرہ استعمال کی اشیا خریدنے کیلئے کالونی کے رہائشیوں کو شہر میں آنا پڑتا ہے کالونی میں 1180 مکانات ہیں ان کی سیکیورٹی کیلئے وہاں ایک پولیس چوکی قائم کی گئی تھی لیکن نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسے ختم کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے کالونی میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہو گیا اور رہائشی عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں کالونی کے رھائشیوں کیلئے ایک واٹر پلانٹ بھی لگایا گیا تھا جو اب عرصہ دراز سے بند پڑا ہے اور رہائشی پینے کے پانی کو ترس ر ہے ہیںکالونی کی صفائی کی صورتحال بھی نہایت ابتر ہے جگہ جگہ کوڑے کرکٹ کے ڈھیر انتظامیہ کی عدم توجہی کی داستان سنا ر ہے ہیں پانی اور صفائی جیسی بنیادی انسانی ضروریات نہ ہونے کی وجہ سے ترکی کالونی کے ر ہائشی اذیت ناک حالات میں زندگی گزار ر ہیں ہیں جنہوں حکومت اورانتظامیہ سے اصلا ح و احوال کا مطالبہ کر دیا ہے ۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago