مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔27 فروری۔2016ء) مظفرگڑھ کے علاقے شہر سلطان میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔تیز رفتار آئل ٹینکر مسافر بس سے ٹکرا گیا اور بس کے اوپر گر گیا جس کے نتیجے میں بس میں سوار مسافر آئل ٹینکر کے نیچے آگئے اور مقامی افراد نے بس کی باڈی کاٹ کر زخمیوں کو باہر نکالا جبکہ اس موقع پر ریسکیو کو بھی طلب کر لیا گیا ۔ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہو گئے تاہم ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…