News

مظفرگڑھ ، آئل ٹینکر کا ویل جام ہونے سے پہیہ میں آگ لگ گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 دسمبر2022ء) آئل ٹینکر کا ویل جام ہونے کے باعث ٹائر کو آگ لگ گئی۔ریسکیوکنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق تھرمل بائی پاس ملتان روڈ پر المدینہ ہوٹل کے قریب آئل ٹینکر کے ویل جیم ہونے کے باعث ٹائر کو آگ لگ گئی،اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ نے فوری ریسکیو اسٹیشن سے فائر وہیکل کو روانہ کروا دیا۔

آئل ٹینکر کراچی سے قصبہ گجرات جا رہا تھا جس میں تقریباً 40 ہزار سے زائد پٹرول موجود ہے۔ مقامی لوگوں کی مدد سے آئل ٹینکر کے ڈرائیور نے فوری طور پر DCP سلنڈر کا استعمال کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا اور ٹائر کو ٹینکر سے کھول کر الگ کر دیا، ریسکیو سٹاف نے فائر وہیکل اور ایمبولینس روڈ سیفٹی کے حوالے سے آئل ٹینکر کی مرمت ہونے تک علاقے کو کارڈن آف کر دیا ہے،بر وقت کاروائی کی وجہ سے حادثے میں کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا ہے۔
Faryad

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago