مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اگست2022ء) مظفرگڑھ میں گھر کی چھت گر جانے سے 3 نوجوان زخمی ہو گئے جن کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گھلواں روڈ پر پرانی سبزی منڈی کے قریب ایک گھر کی چھت خستہ حالی کی وجہ سے گر جانے سے 3 نوجوان 16 سالہ محمد کاشف ولد لیاقت علی، 18 سالہ جمشید ولد محمد حسین اور 22 سالہ محمد ناظم ولد عبدالشکور زخمی ہو گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم مظفر گڑھ نے فوری طورپر ایک ایمبولینس کو علی پور سے جائے حادثہ پر روانہ کی ۔
ریسکیو سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئےتینوں مریضوں کو ابتدائی طبی امداد دے کر مزید علاج معالجہ کے لئے THQ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…