مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 دسمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور تھانہ سٹی کی حدود میں سٹی ایکسچینج روڈ پر گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، 32 سالہ سحر نامی خاتون کے جسم کا 80 فیصد حصہ جھلس گیا، متاثرہ خاتون کو تشویشناک حالت میں برن یونٹ نشتر اسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا،اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ سٹی نفری ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، علی پور سٹی پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا،متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے میرے شوہر نے پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…