مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جولائی2020ء) مظفرگزھ کے علاقے شاہ جمال میں سپیشل برانچ مظفرگڑھ کی نشاندہی پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ کی پولیس کے ہمراہ گراں فروشی کرنے والوں کیخلاف کارروائی، مظفرگزھ کی تحصیل شاہ جمال میں پرائس کنٹرول مجسٹریٹ طاہر محمود بھٹی نے مقامی پولیس کے ہمراہ مہنگے داموں آٹا فروخت کرنے والے دکانداروں کو بھاری جرمانے کئے۔
اس موقع پر مجسٹریٹ طاہر محمود نے کہا کہ اتنا مہنگائی نہیں ہے جتنا دکانداروں نے کی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی دکاندار کو مہنگے داموں اشیائیخوردونوش فروخت نہیں کرنے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ لوگ کھانے پینے کی مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کریں، انشاء اللہ بروقت کارروائی ہوگی۔اس موقع پر مجسٹریٹ ڈاکٹر طاہر محمود بھٹی نے کنٹرول ریٹ860 پر لوگوں میں آٹا تقسیم کیا۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…