مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں کار اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 2 بھائی زخمی ہو گئے ۔
علی پور روڈ پر گنجے والی پل کے قریب تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں لیاقت آباد خانگڑھ کا رہائشی 30 سالہ ایوب ولد مصطفیٰ ا موقع پر جاں بحق ہو گیا اور 24 سالہ راشد ولد عاشق اور اس کا 26 سالہ بھائی آصف ولد عاشق شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر پیشہ ورانہ مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے ڈیڈ باڈی کو ڈیڈ شیٹ سے کور کرکے موقع پر موجود لواحقین کے حوالے کر دیا اور باقی دو زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…