News

مظفرگڑھ ،ڈی پی او کا پولیس فورس کو فوری طور پر فلڈ ایریاز میں رپورٹ کرنے کی ہدایات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 اگست2022ء) ڈی پی او احمد نواز شاہ نےضلع بھر کی پولیس فورس کو فوری طور پر فلڈ ایریاز میں رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کردیں،ترجمان پولیس کے مطابق ڈی پی او کے جاری کردہ احکامات کے مطابق ضلع بھر کے ایس ڈی پی او،ز ایس ایچ او،ز اور فیلڈ سٹاف تا حکم ثانی فلڈ ایریاز میں موجود رہیں گے اورپولیس افسران و ملازمین سول انتظامیہ کے ساتھ ملکر امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لیں گے اور فلڈ متاثرین کو انخلا اور ٹرانسپورٹ کی سہولیات بھی فراہم کریں گے،امدادی سامان کی ترسیل و تقسیم منظم انداز میں یقینی بنائیں گے،ڈی پی او نے کہا ہے کہ فلڈ متاثرین کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں ریسکیو 15 نمبر پر کال کریں پولیس ان کی امداد کےلئے فوری طور پر کاروائی کرے گی۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago