Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،ڈپٹی کمشنر شوکت علی کے اعزاز میں عشائیہ

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جنوری2017ء)مظفرگڑھ سے تبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنر شوکت علی کے اعزاز میں اے ڈی سی ریونیو مہر خالد کی طرف سے عشائیہ دیا گیا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر شوکت علی نے کہا کہ کسی بھی آفیسر کی کامیابی میں اس کے ساتھ کام کرنے والی ٹیم کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے ، مظفرگڑھ میں تعیناتی کے دوران مجھے جو ٹیم ملی وہ باصلاحیت اور محنتی ہے ، ضلع کی تعمیر و ترقی اور ضلع کی عوام کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ہم سب نے مل کر کام کیا اور پنجاب بھر میں ضلع کی کارکردگی کو بہتر بنایا، انہوںنے کہا کہ ضلع میں قیام امن کیلئے محکمہ پولیس بالخصوص ڈی پی او ملک اویس احمد کا بھر پور تعاون رہاجس کو میں کبھی فراموش نہیں کرسکتا، اے ڈی سی جی شہزاد مگسی نے گلدستہ پیش کیا اور اسسٹنٹ کمشنران نے بھی یادگاری شیلڈ پیش کی۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

29 minutes ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

5 days ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago