Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ برائے تبدیلی تفتیش کا انعقاد

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 مئی2019ء) ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ برائے تبدیلی تفتیش کا انعقاد، ایس پی انوسٹی گیشن چوہدری سجاد احمد گجر نے ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر سعداللہ خان اور ڈی ایس پی سٹی سرکل ناصر نواز ممبر بورڈ کے ہمراہ تبدیلی تفتیش بورڈ کی سربراہی کی۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او دفتر مظفرگڑھ میں چوہدری سجاد احمد گجر ایس پی انوسٹی گیشن مظفرگڑھ کی سربراہی میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کی تبدیلی تفتیش کا اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز سعداللہ خان اور ڈی ایس پی سٹی سرکل ناصر نواز نے بھی شرکت کی، تفتیش تبدیلی کیلئے سائلین کو موقع دیا جاتا ہے کہ اگر وہ اپنے مقدمہ کی تفتیش میں مقامی پولیس پر اگر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہیں تو ان کو دوسرا موقع دیا جاتا ہے جسمیں وہ ڈی پی او مظفرگڑھ کو درخوست دیتے ہیں اس سلسلے میں درخوستوں کی سماعت کے بعد ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں ایک بورڈ کا انعقاد کیا جاتا ہے جس میں دونوں فریقین اور تفتیشی افسران کو طلب کر کے مکمل طور سماعت کی جاتی ہے اور اگر تفتیش میں میرٹ سے ہٹ کر کوئی بات بھی سامنے آتی ھے تو اس مقدمہ کی تفتیش تبدیل کردی جاتی ہے اور اگر مقامی پولیس نیتفتیش میرٹ پر کی ھو اور اس میں میرٹ سے ہٹ کر کوئی بات نہ ہو تو بورڈ سربراہ اس تفتیش کی نامنظور کرنے کی رائے دے سکتا ہے، اگر مقدمہ کی تفتیش تبدیلی کی سفارش کر دی جائے تو اس کی حتمی منظوری اور ڈسٹرکٹ انوسٹی گیشن بورڈ کے ممبران کو تفویض کرنے کیلئے ڈی پی او کیطرف سے نوٹیفیکیشن جاری کیا جاتا ہے، جو اس مقدمہ کی تفتیش از سر نو کرتے ہیں، اور اگر اس کے بعد بھی کوئی فرہق تفتیش سیباتفاق نہیں کرتا تو وہ ریجنل انوسٹی گیشن برانچ اور پرونشل انوسٹی گیشن برانچ میں تفتیش تبدیل کرا سکتا ہے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago