مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 دسمبر2018ء) چوک سرور شہید میں ملتان روڑ پر دو ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ ملازمین سے پانچ لاکھ روپے چھین لیے ،مزاحمت پر ایک ملازم کو زخمی کر دیا گیا۔ستارہ بلال پمپ کے ملازم نفیس علی اور علی رضا بنک جارہے تھے کہ راستے میں موٹر سائکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ،ڈاکو موٹر سائیکل سوار ملازمین سے پانچ لاکھ پانچ ہزاذ روے لوٹ کر فرار ہو گئے ،چوک سرور شہید پٹرولنگ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو تھانہ پہنچایا، مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…