مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 اگست2022ء) مظفرگڑھ شہر میں علی پور روڈ پر سعید ایونیو میں چھت پر کام کرتے ہوئے صبح 10 بجے 32 سالہ مزدور پرویز ولد محمد یعقوب قریب سے گزرنے والی بجلی کی مین لائن کی تاروں کو ہاتھ لگنے کے باعث کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر سنٹرل اسٹیشن مظفرگڑھ سے ایمبولینس کو روانہ کیا، ریسکیو سٹاف نے بیہوش مزدور کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کیا۔ جہاں ڈاکٹر نے طبی معائنہ کرنے کے بعد موت کی تصدیق کر دی ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…