Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،چور مسجد سے دن دیہاڑے یو پی ایس اور بیٹری لے اڑا

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 22 جنوری2020ء) قصبہ بصیرہ میں چوری کی انوکھی واردادت ، نماز ادا کرنے کی غرض سے ٹوپی ڈھونڈنے کے بہانے چور مسجد سے دن دیہاڑے یو پی ایس اور بیٹری لے اڑا، تفصیل کے مطابق قصبہ بصیرہ میں مین روڈ پر واقع رول ہیلتھ سنٹر کے ملحقہ مشہور اڈا والی جامع مسجد کا موئزن ظہر کی اذان کیلئے مسجد کا اندرونی مین داروازہ کھول کر اذان دی اور جماعت ادا ہو جانے کے بعد مسجد کے اندرونی دروازہ کو تالا لگا دیا،جبکہ چور جماعت کی نماز ادا ہونے سے قبل نماز پڑھنے کی غرض سے ٹوپی لینے مسجد کے اندر داخل ہو کر مسجد کے سائیڈ والے دروازہ کی اندر سے لگی ہوئی کنڈی کھول کر باہر جماعت سے نماز پڑھ کر نمازیوں کے ساتھ ہی چلا گیا ، بعد ازاں مسجد کو خالی دیکھ کر موقع پاتے ہوئے اندر داخل ہو کر مسجد کا یو پی ایس اور بیٹری اٹھا کر فرار ہو گیا۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago