Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،پچاس ہزار کنال سرکاری اراضی کو ہڑپ کرنے کے لیے درج کئے گئے بوگس انتقالات خارج

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ اور لیہ کے کلکٹر اشتمال ملک ناصر محمود اعوان نے اشتمال اراضی کی چھان بین کے دوران تحصیل کوٹ ادوو کے موضع پتی غلام علی میں پچاس ہزار کنال سرکاری اراضی کو ہڑپ کرنے کے لیے درج کئے گئے بوگس انتقالات خارج کر دئیے اس کے علاوہ کلکٹر ا شتمال نے کوٹ ارو کے دیگر زیر اشتمال مواضعات کے انتقالات کی پڑتال شروع کی ہوی ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ تحقیقات کے بعد لاکھوں ایکڑ اراضی کے بوگس انتقالات منظر عام پر آنے کا خدشہ ہی.کلکٹر اشتمال ملک ناصر محمور اعوان نے اپنی سابقہ تعنیاتی میں بھی تحصیل کوٹ ادو کے مواضعات شادی خاں منڈا.پرہاڑ شرقی.پتی غلام علی میں بھی بوگس انتقالات خارج کئے تھے تحصیل چوبارہ کے مواضعات نواں کوٹ.خیرے والہ میں دس ہزار کنال اراضی کے بوگس انتقالات خارج کیے اورکرپشن میں ملوث اشتمال اراضی کے اھلکاروں شیخ سجاد ریاض.فداحسین شاہ.باقر حسین شاہ.شیخ نعیم طارق.افتخار حسین ڈھانڈلہ.افتخار بھٹہ.قانونگوظفرعلی پٹواری محمد شریف.پٹواری سلیم اختر کو چارچ شیٹ کیا جس پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے مذکورہ ملازمین کیخلاف محکمانہ کاروائی کرکے سخت سزائیں دیں۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

3 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

3 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

3 months ago

Shopkeeper Booked For Making Fake Dacoity Call

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…

9 months ago

NAB Hand Over Rs 7.4 Million To Departments After Recovery

MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…

10 months ago

حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی تیاریاں مکمل

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…

10 months ago