مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 جنوری2023ء) مظفرگڑھ کے نواحی علاقے شریف چھجڑہ میں پٹرول سے بھرا آئل ٹینکر سڑک پر الٹ گیا۔ ریسکیو کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق شاہجمال روڈ پر الرحمان پٹرولیم کے قریب ملتان جانے والا 50 ہزار لیٹر پٹرول سے بھرا ہوا آئل ٹینکر کچے سے سڑک پر چڑھتے ہوئے الٹ گیا جس کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے پٹرول کی لیکج شروع ہو گئی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…