Categories: NewsUrdu News

مظفرگڑھ ،پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو معززین علاقہ نے والدین کو واپس کرا دیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 ستمبر2019ء) پسند کی شادی کے لئے گھر سے بھاگنے والی لڑکی کو معززین علاقہ نے والدین کو واپس کرا دیا۔

تھانہ خان گڑھ کے نواحی علاقہ میراں حیات یونین کونسل ٹھٹھہ قریشی کے رہائشی خادم حسین کی 21 سالہ لڑکی سمیرا مائی والدین کی طرف سے اس کی پسند کی شادی کرنے سے انکار پر گھر سے چلی گئی جسے ڈیرہ غازی خان میں کام کرنے والے نوجوان محمد وسیم نے اپنے والد مشتاق احمد خان کے حوالے کر دیا جس نے حلقہ این اے 184 مظفرگڑھ کے سینئر سیاسی رہنماء رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ کو معاملہ سے آگاہ کیا۔

جنہوں نے معززین علاقہ سابق کونسلر یونین کونسل عبدالوحید خان، فضل حسین کھوکھر، غلام یسین، مشتاق احمد خان و دیگران کی موجودگی میں لڑکی کو اس کے والد اور عزیزوں سے تحریری ضمانت لیکر اسے ان کے حوالے کرا دیا۔

x (x)
Abdullah

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago