مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 فروری2018ء)مظفرگڑھ میں پولیس نے مردہ بھینس کا 3 من گوشت برآمد کرلیا ،ْ کارروائی میں 4 افراد بھی گرفتار کرلیے گئے ۔تحصیل کوٹ ادو کے علاقے دھوپ سڑی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک گاڑی سے 3 من گوشت برآمد کرلیا۔محکمہ لائیواسٹاک کے مطابق گوشت کے تجزیے سے تصدیق ہوئی ہے کہ گوشت مردہ بھینس کا تھا۔گوشت کو تحویل میں لیکر 4 افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔ ملزمان کوٹ ادو شہر میںگوشت فروخت کرنا چاہتے تھے،ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…